Mango Tres Leches Cake🎂.
You can cook Mango Tres Leches Cake🎂 using 13 ingredients and 5 steps. Here is how you cook that.
Ingredients of Mango Tres Leches Cake🎂
- It’s of اسپنج کے اجزاء.
- It’s of چار عدد انڈے.
- You need of آٹھ ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر.
- You need of آدھا ٹی اسپون مینگو ایسنس.
- Prepare of آٹھ ٹیبل اسپون میدہ.
- It’s of سوکنگ مکسچر.
- Prepare of آدھا کپ دودھ.
- Prepare 1/4 of کپ کنڈنسڈ ملک.
- Prepare 2 of ٹیبل اسپون کریم.
- Prepare 1/4 of کپ مینگو پیوری.
- It’s of ٹاپنگ.
- You need 250 of گرام وہپڈ کریم.
- You need of ایک عدد لمبا آم سلائسڈ.
Mango Tres Leches Cake🎂 instructions
- اسپنج کے لیئے انڈے کی سفیدیاں اسٹفلی بیٹ کر کے ذردیاں بیٹ کریں ایک ایک ڈالکر پھر ایسنس ڈالیں کیسٹر شو گر تھوڑی تھوڑی ڈالکر بیٹ کریں میدہ ڈالکر فولڈ کریں جیلی مولڈ گریسڈ اور فلارڈ میں ڈالکربیک کریں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر.
- کیک ٹھنڈا ہو تو پین سے نکال کر دوبارہ اسی پین میں رکھیں اور چمچ کی ڈنڈی سے سوراخ کریں.
- اب سوکنگ مکسچر ڈالکر تین چار گھنٹے رکھ دیں کہ سارا مکسچر جزب ہو جائے.
- پھر وہپڈ کریم سے کور کریں.
- اور آم کے سلائس سے کور کر دیں.